ڈی سی او آفس کا سالانہ آڈٹ مکمل

ڈی سی او آفس کا سالانہ آڈٹ مکمل

  



ملتان(نمائندہ خصوصی)ڈسٹرکٹ آڈٹ ڈیپارٹمنٹ نے ڈی سی(بقیہ نمبر43صفحہ12پر )

او آفس ملتان کا سالانہ آڈٹ مکمل کرلیا ہے آڈٹ ڈیپارٹمنٹ کے آڈیٹروں نے15روز تک ڈی سی او آفس کے ریکارڈ کا آڈٹ کرکے رپورٹ مرتب کرلی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...