چاروں ٹاؤنز کی مشترکہ ٹیموں کا تجاوزات کیخلاف آپریشن، پختہ تعمیرات مسمار

چاروں ٹاؤنز کی مشترکہ ٹیموں کا تجاوزات کیخلاف آپریشن، پختہ تعمیرات مسمار

  



ملتان(خبر نگار ) ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر و ایڈمنسٹریٹر سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ ملتان نادر چٹھہ کی ہدایت پرشہر بھر میں تجا وز ات آ پر یشن بھرپو ر اند از میں جا ر ی ہے ۔گز شتہ رو ز چارو ں ٹا ؤ نز کی مشتر کہ ٹیمو ں نے مختلف علا قو ں میں تجا وز ات آ پر یشن کر کے بھا ر ی مقد ار میں سا ما ن قبضے میں لے کر(بقیہ نمبر44صفحہ12پر )

پختہ تعمیرا ت مسما ر کر دیں جبکہ ہز ارو ں روپے جر ما نہ بھی عا ئد کیا ۔ اس سلسلے میں بو سن ٹا ؤ ن نے چو نگی نمبر 8 سے نو ا ب پو ر رو ڈ پر بھی بھر پور کارروا ئی کی اور دکا نو ں کے تھڑ ے ،ریڑ ھیا ں اور دیگر ساما ن مسما ر وقبضے میں لے لیا ،اسی طر ح چو ک کمہا رانوالہ ، قذافی چوک اور رشید آ با د چو ک اور رشید آ با د چوک پر بھی تجا و زا ت کا خا تمہ کر کے ر یڑ ھیا ں اور کھو کھے ہٹا دئیے گئے ۔تجا وزا ت آ پر یشن کے حوالے سے ڈ ی سی او نا در چٹھہ نے تما م ٹا ؤ نز کو ہد ایت جار ی کی کہ شہر یو ں کو ریلیف دینے کیلئے تجا وز ات ما فیا کو کیفر کر دا ر تک پہنچا یا جا ئے اور کسی دبا ؤ کو ملحوظ خا طر نہ لایا جا ئے ۔انہو ں نے کہا کہ مصروف شاہرا ؤ ں اور چو کو ں پر تر جیحی بنیا دو ں پر آ پر یشن کر کے ٹر یفک مسا ئل کو حل کر نا ہد ف بنایا جائے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...