محکمہ صحت پنجاب نے 76 نرسوں کو گریڈ 17 میں ترقی دے دی

محکمہ صحت پنجاب نے 76 نرسوں کو گریڈ 17 میں ترقی دے دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار) محکمہ صحت پنجاب نے 76 نرسوں کو گریڈ 17میں ترقی دے دی ترقی پانے والی میں نشتر ہسپتال ملتان رضیہ پریم ، شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان کی نعیم آراء ،عصمت بتول، (بقیہ نمبر51صفحہ12پر )
عذرا پروین ، وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور کی کوثر پروین ودیگر شامل ہیں جبکہ 27نرسوں کو عارضی طور پر گریڈ 17میں ترقی دی گئی ہے۔