ڈینگی مہم ‘ غیر حاضری پر ڈیلی ویجز ملازمین کو نوکری سے نکالنے کا حکم

ڈینگی مہم ‘ غیر حاضری پر ڈیلی ویجز ملازمین کو نوکری سے نکالنے کا حکم

  



ملتان(خبر نگار) ایڈمنسٹریٹر شاہ رکن عالم نے ڈینگی مہم کے تحت بھرتی کیے جانے والے ڈیلی ویجز ملازمین کی غیر حاضری کا نوٹس (بقیہ نمبر50صفحہ12پر )

لیتے ہوئے انہیں نوکری سے نکالنے کا حکم دے دیا ہے بتایا گیا ہے کہ شاہ رکن عالم ٹاؤن میں ڈینگی کے تدارک کیلئے رکھے جانے والے ڈیلی ویجز ملازمین کی گذشتہ روز حاضری چیک کی گئی اور شیڈول کے مطابق وہ قبرستانوں میں ڈینگی کی افزائش کی روک تھام کیلئے رہنے گئے ٹاسک سے غیر حاضر پائے گئے جس کی رپورٹ ایڈمنسٹریٹر شاہ رکن عالم ٹاؤن محمد فاروق ڈوگر کو پیش کی گئی جس میں انہوں نے سخت نوٹس لیتے ہوئے غیر حاضر ملازمین کو فوری طور پر نکالنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں ۔

نوکری سے برخاست

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...