وائی ڈی اے ملتان سنٹرل انڈکشن پالیسی کیخلاف آج احتجاج کریگی

وائی ڈی اے ملتان سنٹرل انڈکشن پالیسی کیخلاف آج احتجاج کریگی

  



ملتان(وقائع نگار)ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ملتان نے سنٹرل انڈکشن (بقیہ نمبر48صفحہ12پر )

پالیسی کے خلاف آج(جمعہ)محکمہ صحت پنجاب اور نشتر انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرنے کا اعلان کیا ہے یہ مظاہرہ پرنسپل نشتر میڈیکل کالج کے دفتر کے باہر کیا جائے گا ذرائع کے مطابق سنٹرل انڈکشن پالیسی کے تحت پوسٹ گریجوایٹ تعیناتی کیلئے نشتر میڈیکل کالج کے گریجوایٹ متعدد ڈاکٹروں کو بھی انڈکشن نہیں مل سکی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...