گیسٹرو کے154مریضوں کی مختلف سرکاری ہسپتالوں میں آمد،78صحت یاب ہونے پر ڈسچارج

گیسٹرو کے154مریضوں کی مختلف سرکاری ہسپتالوں میں آمد،78صحت یاب ہونے پر ڈسچارج

  



ملتان(وقائع نگار)گیسٹرو کے مرض میں مبتلا مریضوں کی آمد کا سلسلہ (بقیہ نمبر38صفحہ7پر )

جاری گزشتہ روز بھی ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں154مریضوں کو داخل کروایا گیا78مریضوں کو طبی امداد کئے بعد صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کردیا گیا نشتر ہسپتال میں88چلڈرن کمپلیکس میں34سول ہسپتال میں3فاطمہ جناح خواتین ہسپتال میں2شہباز شریف جنرل ہسپتال میں25مریض لائے گئے واضع رہے مذکورہ مرض میں مبتلا مریضوں کی روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ صحت افسران کو ارسال کردی گئی۔

گیسٹرو

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...