پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ19کے عدنان ارشد اولکھ ڈائریکٹر انٹی کرپشن لاہور ریجن تعینات،چارج سنبھال لیا
ملتان(پ ر)پنجاب حکومت نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ19کے عدنان اولکھ کو ڈائریکٹر اینٹی کرپشن لاہور ریجن تعینات کردیا ہے ڈی
(بقیہ نمبر37صفحہ7پر )
جی انٹی کرپشن بریگیڈیئر(ر)مظفرعلی رانجھا کی ہدایت پر سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے واضع رہے کہ عدنان ارشد اولکھ اس سے قبل ایڈیشنل سیکرٹری لیبر اینڈ ہیومن ڈیپارٹمنٹ تعینات رہے جبکہ اس سے قبل تقریباً دو سال ڈی سی او قصور بھی رہے عدنان ارشد اولکھ نے اپنے کا عہدے کا گزشتہ روز چارج سنبھال لیا ہے۔