سندھ کابینہ میں نئے چہرے متعارف کرانے کافیصلہ

سندھ کابینہ میں نئے چہرے متعارف کرانے کافیصلہ

  



کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ کابینہ میں توسیع دوسرے مرحلے میں مزید 5وزراء سمیت مشیراور معاونین شامل کیئے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلی سندھ نے سندھ کابینہ میں توسیع اورنئے چہرے لانے کا فیصلہ کر لیاآج(جمعہ)سندھ کابینہ میں نئے چہرے شامل کیے جائیں گے ۔ذرائع کا کہناہے کہ سردار محمد بخش مہر ، منظور وسان ، ضیاالنجار ، فیاض بٹ اور محمد علی مالکانی کو سندھ کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ مشیران اور معاون خصوصی بھی بنائے جائیں گے

مزید : کراچی صفحہ اول


loading...