سندھ : مختلف پوسٹس کو اپ گریڈ کرنے کا نوٹی فکیشن جاری

سندھ : مختلف پوسٹس کو اپ گریڈ کرنے کا نوٹی فکیشن جاری

  



کراچی (اسٹاف رپورٹر) حکومت سندھ کی جانب سے مختلف پوسٹس کو اپ گریڈ کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردی گیا ہے ۔۔نوٹی فکیشن کے مطابق اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ کاگریڈ15سے بڑھا کر 16،اسسٹنٹ ہیڈکلرک کا گریڈ14سے 16،سینئرکلرک کی پوسٹ گریڈ 9 سے گریڈ 14 جبکہ جونیئر کلرک کا گریڈ7سے اپ گریڈ کرکے 11کردیا گیا ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...