پبی ،افغان مہاجرین کا اپنے ملک واپس جانے کا انوکھا طریقہ

پبی ،افغان مہاجرین کا اپنے ملک واپس جانے کا انوکھا طریقہ

  



پبی ( نما ئندہ پاکستان) اے این پی ضلع نو شہرہ کے صدر ملک جمعہ خان نے اے این پی کے راہنما اور ویلج کو نسل اکبر پورہ کے نا ئب نا ظم وکیل شاہ پر نا معلوم ملز مان کی جا نب سے قا تلا نہ حملے کی شد ید الفاظ میں مذ مت کی انہوں نے کہا کہ آئے روز اے این پی کے کار کنان پر حملے ہو رہے ہیں اور صو با ئی حکو مت نے اس پر خا مو شی اختیار کی ہے جو انتہا ئی قا بل افسوس ہے انہوں نے کہا کہ وکیل شاہ پر حملے کے کئے روز گزرگئے لیکن ابھی تک کو ئی بھی ملزم گرفتار نہیں ہوا انہوں نے صو با ئی حکو مت آئی جی پی خیبر پختونخوا اور ڈی پی او نو شہرہ سے مطا لبہ کیا ہے کہ وکیل شاہ پر قا تلا نہ حملہ کر نے والے ملز مان کو جلد از جلد گرفتار کریں اور نائب نا ظم وکیل شاہ کو سیکو رٹی فر اہم کریں

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...