ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹ خیلہ میں زیر علاج شخص جاں بحق

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹ خیلہ میں زیر علاج شخص جاں بحق

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹ خیلہ میں تین دنوں سے زیرعلاج لاوارث شخص جاں بحق شناخت نہ ہونے پرمیاں سلطان باباکے قبرستان میں امانتاًسپردخاک کردیا۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال بٹ خیلہ میں تین دنوں سے زیرعلاج لاوارث سترسالہ شخص گزشتہ روز ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں انتقال کرگئے شناخت نہ ہونے پرمالاکنڈلیویز نے میاں سلطان باباکے قبرستان میں امانتاًسپردخاک کردیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر