گھوٹکی : خانپور مہر کے قریب نہر میں شگاف پڑ گیا ، 5دیہات زیر آب آگئے

گھوٹکی : خانپور مہر کے قریب نہر میں شگاف پڑ گیا ، 5دیہات زیر آب آگئے
گھوٹکی : خانپور مہر کے قریب نہر میں شگاف پڑ گیا ، 5دیہات زیر آب آگئے

  



گھوٹکی (مانیٹرنگ ڈیسک )خانپور مہر کے قریب نہر میں 60فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق گھوٹکی کے علاقے خانپور مہر کے قریب نہر میں شگاف پڑ گیا جس کے باعث 5دیہات زیر آب آگئے ہیں اور پانی گھروں میں داخل ہو گیا ہے ۔ شگاف پڑنے کے بعد مقامی افراد اپنی مدد آپ کے تحت اسے پر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کہ شگاف پڑنے سے کئی سو ایکڑ پر کھڑی فصلیں بھی متاثر ہو رہی ہیں اور کئی چھوٹے جانور پانی میں بہہ گئے ہیں ۔

مزید : گھوٹکی


loading...