ائرچیف سہیل امان نے کویت کوجے ایف 17 تھنڈر ‘ مشاق طیارے خریدنے کی پیشکش کر دی

ائرچیف سہیل امان نے کویت کوجے ایف 17 تھنڈر ‘ مشاق طیارے خریدنے کی پیشکش کر دی
ائرچیف سہیل امان نے کویت کوجے ایف 17 تھنڈر ‘ مشاق طیارے خریدنے کی پیشکش کر دی

  



اسلام آباد (ویب ڈیسک) فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان نے فوجی سربراہوں سے کویت سٹی میں ملاقات کی۔ انہوں نے دونوں برادر مسلم ممالک کے مابین باہمی تعلقات پر بھی گفتگو کی اور کویتی ایئر فورس کے لیے فلائینگ ٹریننگ اور ائیر ڈیفنس سسٹم کے قیام میں تعاون کا یقین دلایا۔ کویتی وزیر دفاع انہوں نے دہشتگردی کے خلاف جاری جنگ میں پاک فضائیہ کے کردار کی تعریف کی اور ہر مشکل گھڑی میں پاکستانی حکومت کے ساتھ کھڑے رہنے کا یقین دلایا۔ ائیر چیف نے کویتی فضائیہ کے کمانڈر میجر جنرل عبداللہ یعقوب الفدری سے ملاقات کی۔

مزید : اسلام آباد