سرائے مغل : غیرت کے نام پر فائرنگ کر کے بہن کو قتل کر دیا

سرائے مغل : غیرت کے نام پر فائرنگ کر کے بہن کو قتل کر دیا
سرائے مغل : غیرت کے نام پر فائرنگ کر کے بہن کو قتل کر دیا

  



سرائے مغل(ویب ڈیسک)بھائی نے غیرت کے نام پر حقیقی بہن کو فائر مار کر قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سرائے مغل کے نواحی گاﺅں جاگو والہ میں اٹھارہ سالہ سدرہ بی بی کے اسی گاﺅں کے نوجوان سے ناجائز تعلقات قائم تھے گذشتہ روز لڑکی کے بھائی عیش محمدنے طیش میں آ کر سدرہ کو قتل کر دیا۔ اور موقع سے فرار ہو گیا۔تھانہ سرائے مغل میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔

مزید : جرم و انصاف


loading...