دل کافی عرصہ سے زخمی تھا اب ٹھیک ہوگیا ہے: نوازشریف

دل کافی عرصہ سے زخمی تھا اب ٹھیک ہوگیا ہے: نوازشریف
دل کافی عرصہ سے زخمی تھا اب ٹھیک ہوگیا ہے: نوازشریف

  



اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف گزشتہ روز پارلیمانی اجلاس میں خطاب کے دوران اپنی بھرپور فارم میں نظر آئے۔

روزنامہ نوائے وقت کے مطابق وزیراعظم نے دل کے آپریشن کے بارے میں بڑے لطیف انداز میں کہا کہ ”دل کافی عرصہ سے زخمی تھا اب ٹھیک ہوگیا ہے“ وزیراعظم نے پی ٹی آئی کا براہ راست ذکر کئے بغیر کہا کہ دھرنے دینے والوں نے پہلے بھی دھرنے دے کر دیکھ لئے اب بھی انہیں کچھ حاصل نہیں ہوگا۔

مزید : اسلام آباد


loading...