بلوچستان میں امن کا سورج طلوع ہو چکا ہے، عوام نے فیصلہ کر لیا اب ڈر کے نہیں جیئیں گے : کمانڈر سدرن کمانڈ عامر ریاض

بلوچستان میں امن کا سورج طلوع ہو چکا ہے، عوام نے فیصلہ کر لیا اب ڈر کے نہیں ...
بلوچستان میں امن کا سورج طلوع ہو چکا ہے، عوام نے فیصلہ کر لیا اب ڈر کے نہیں جیئیں گے : کمانڈر سدرن کمانڈ عامر ریاض

  



کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے کہا ہے کہ بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے اور پاکستان کی ترقی بلوچستان سے وابستہ ہے ۔ بلوچستان میں امن اورا±مید کاسورج طلوع ہوچکا ہے

کوئٹہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ملک دشمن قوتیں اورملک دشمن عناصراپنی کوششوں میں مصروف ہیںتاہم قانون نافذکرنے واالے اداروں کی محنت سے آج ا±میدکی کرن جگمگارہی ہے اور بلوچستان میں امن اورا±مید کاسورج طلوع ہوچکا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بلوچستان اس وقت تاریخ کے اہم دورسے گزررہا ہے اوربلوچستان کی عوام نے فیصلہ کرلیاہے کہ وہ اب ڈرکرنہیں جیئیں گے۔

مزید : کوئٹہ


loading...