غریت کے نام پر ایک لڑکی قتل، دوسری سے زیادتی

غریت کے نام پر ایک لڑکی قتل، دوسری سے زیادتی
غریت کے نام پر ایک لڑکی قتل، دوسری سے زیادتی

  



قصور (ویب ڈیسک) قصور کے نواح میں غیرت کے نام پر ایک لڑکی کو ہلاک جبکہ ایک دوسرے واقعہ میں حوا کی ایک بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا ڈالا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ چک نمبر 40 جاگووالا کے رہائشی رشید احمد نے پولیس کو اطلاع دی کہ اس کے بیٹے عیش محمد کو اپنی ہم،شیرہ سدرہ بی بی کے کردار پر شبہ تھا اور اسی بناءپر گزشتہ روز اس نے پہلے کلہاڑی کا وار کرکہے سدرہ بی بی کے ٹکڑے کردئیے اور پھر اس کی نعش کے مختلف حصوں میں گولیاں مارتا رہا.

نواحی گاﺅں کل کے سرفراز احمد نے پولیس کو بتایا کہ اس کی جواں سال بہن کو حاجیا قبال وغیرہ اغواءکرکے لے گئے اور زیادتی کا نشانہ بناتے رہے، ملزمان بعدازاں لڑکی کو نازک حالت میں سڑک کے کنارے پھینک کر فرار ہوگئے، پولیس نے مقدمات درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

مزید : قصور


loading...