ڈور نے 8سالہ بچے کی جان لے لی

ڈور نے 8سالہ بچے کی جان لے لی
ڈور نے 8سالہ بچے کی جان لے لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد(ویب ڈیسک)پتنگ کی قاتل ڈور نے 8 سالہ بچے کی جان لے لی۔تھانہ مدینہ ٹاﺅن کے علاقے اسلم گنج کے رہائشی خضر حیات کا 8سالہ بیٹاعرفان چھت پر کیمیکل ڈور سے پتنگ بازی کر رہا تھا کہ کیمیکل ڈور بجلی کے مین تاروں میں پھنس گئی جس کے باعث کرنٹ لگنے سے 8سالہ بچہ جھلس گیا جسے طبی امداد کے لئے الائیڈ ہسپتال کے برن یونٹ لایا گیا جہاں وہ دورا ن علاج جان کی بازی ہار گیا۔

مزید :

فیصل آباد -