شیخ رشید کے سونے کی تصویر پر الیکشن کمیشن میں موبائل لے جانے پر پابندی

شیخ رشید کے سونے کی تصویر پر الیکشن کمیشن میں موبائل لے جانے پر پابندی
شیخ رشید کے سونے کی تصویر پر الیکشن کمیشن میں موبائل لے جانے پر پابندی

  



اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کو نااہل قرار دینے کے ریفرنسز کی سماعت کے دوران شیخ رشید کی کمرہ عدالت میں سوجانے کی تصویر میڈیا پر آنے کے بعد الیکشن کمیشن نے کمرہ عدالت میں موبائل فون لانے پر پابندی عائد کر دی، الیکشن کمیشن کے مین گیٹ پر نوٹس آویزاں کیا گیا کہ اگر کوئی موبائل لیکر گیا اور پکڑا گیا تو پانچ ہزار روپے فوری جرمانہ ہو گا۔

مزید : اسلام آباد


loading...