کراچی میں سابق صدر پرویز مشرف کی بیٹی کا گھر ضبط کر لیا گیا

کراچی میں سابق صدر پرویز مشرف کی بیٹی کا گھر ضبط کر لیا گیا
کراچی میں سابق صدر پرویز مشرف کی بیٹی کا گھر ضبط کر لیا گیا

  



کراچی ّ(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں سابق صدر پرویز مشرف کی صاحبزادی کی جائیدا د ضبط کر لی گئی ۔

24نیو ز کے مطابق کراچی میں سابق صدر پرویز مشرف کی بیٹی کی جائیداد کو ضبط کر لیا گیا ہے ۔ جائیداد قرقی کا فیصلہ عدالتی حکم پر کیا گیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی کے پوش علاقے میں سابق صدر کی بیٹی عائلہ رضا کے نام پر ایک گھر موجود ہے جبکہ دیگر علاقوں میں بھی انکے نام پر دو گھر موجود ہیں تاہم ابتدائی کارروائی کے دوران انکا کراچی میں ایک گھر قرق کیا گیا ہے ۔

مزید : کراچی


loading...