ایف آئی اے کا چھاپہ : بجلی چوری میں ملوث ایس ڈی او گرفتار ، جعلی میٹر بھی پکڑا گیا

ایف آئی اے کا چھاپہ : بجلی چوری میں ملوث ایس ڈی او گرفتار ، جعلی میٹر بھی پکڑا ...
ایف آئی اے کا چھاپہ : بجلی چوری میں ملوث ایس ڈی او گرفتار ، جعلی میٹر بھی پکڑا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک ) ایف آئی اے کرائم سرکل نے چھاپہ مار کے ایس ڈی او کے گھر لگا جعلی میٹر پکڑ لیا ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف آئی اے کرائم سرکل نے خفیہ اطلاع پر ایس ڈی او کے ماکن پر چھاپا مارا جہاں بجلی کا جعلی میٹر لگا ہوا تھا اور بجلی چوری کی جا رہی تھی جس پر کارروائی کرتے ہوئے ایس ڈی او عالم زیب کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایس ڈی ا و کینٹ نے ڈائریکٹ کنکشن لے رکھا تھا ۔

مزید :

پشاور -