ابو مصعب البری نا وی بو کو حرام کے نیا سر براہ مقرر

ابو مصعب البری نا وی بو کو حرام کے نیا سر براہ مقرر
 ابو مصعب البری نا وی بو کو حرام کے نیا سر براہ مقرر

  



دمشق(آئی این پی) عراق اور شام میں بر سرپیکار سخت گیر جنگجو گروپ دولت اسلامیہ (داعش)نے نائیجئریا کے انتہا پسند سخت گروپ بو کو حرام کے نئے سربراہ کا علان کردیا۔نئے سربراہ ابو مصعب البرناوی نے گر جا گھروں پر بم حملے جاری رکھنے اور عیسائیوں کو قتل کرنے کی دھمکی دی ہے.

مزید : بین الاقوامی