معروف پہلوان محمد ریاض بٹ عرف راجو راکٹ انتقال کر گئے

معروف پہلوان محمد ریاض بٹ عرف راجو راکٹ انتقال کر گئے
معروف پہلوان محمد ریاض بٹ عرف راجو راکٹ انتقال کر گئے

  



سیالکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ معروف پہلوان محمد ریاض بٹ عرف راجو راکٹ سیالکوٹ میں انتقال کر گئے۔

24نیوز کے مطابق پاکستان کے نامور پہلوان محمدریاض بٹ  آج طویل علالت کے بعد سیالکوٹ میں انتقال کر گئے ہیں ۔ ان کی نماز جنازہ کے وقت کے بارے میں تاحال کچھ نہیں بتایا گیا ۔

پہلوان محمد ریاض طویل عرصے سے دل کے عارضے میں مبتلا تھے ۔ وہ ستارہ امتیاز اور ستارہ ہلال استقلال حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی پہلوان تھے ۔

مزید : سیالکوٹ