سوڈان کے آئل سیکٹر میں چینی سر ما یہ کاری 75فیصد تک پہنچ گئی

سوڈان کے آئل سیکٹر میں چینی سر ما یہ کاری 75فیصد تک پہنچ گئی
سوڈان کے آئل سیکٹر میں چینی سر ما یہ کاری 75فیصد تک پہنچ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خرطوم (آئی این پی) سوڈان کے وزیر پیٹرولیم وگیس محمد زیادعوادنے کہا کہ چینی کمپنیوں کا سوڈان کے آئل سیکٹر میں ہونیوالی غیر ملکی سرمایہ کاری میں حصہ75فیصد ہے جبکہ مزید چینی کمپنیاں بھی گیس اور پٹر ولیم کے شعبے میں سرما یہ کاری کیلئے تیا ر ہیں۔