سونے کی فی تولہ قیمت 100روپے اضافے سے 53ہزار 700روپے ہو گئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )سونے کی فی تولہ قیمت 100روپے اضافے سے 53ہزار 700روپے ہو گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق 10گرام سونے کی قیمت میں 86روپے اضافہ ہوا جس کے بعد قیمت 45ہزار 942روپے ہو گئی ہے ۔

مزید : بزنس