سابق مشیر خزانہ بلوچستان خالد لانگو نے چند گھنٹے بعد ہی اپنا استعفیٰ واپس لے لیا

سابق مشیر خزانہ بلوچستان خالد لانگو نے چند گھنٹے بعد ہی اپنا استعفیٰ واپس لے ...
سابق مشیر خزانہ بلوچستان خالد لانگو نے چند گھنٹے بعد ہی اپنا استعفیٰ واپس لے لیا

  



کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)خالد لانگو نے چند گھنٹے بعد ہی اپنا استعفیٰ واپس لے لیا۔

نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کیمطابق چند گھنٹے قبل مستعفی ہونیوالے بلوچستان اسمبلی کے رکن  سابق مشیر خزانہ بلوچستان خالد لانگو نے اپنا استعفیٰ واپس لے لیا ہے۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ استعفیٰ وزیر اعلیٰ بلوچستان ثناءاللہ زہری اور دوستوں کے کہنے پر واپس لے رہا ہوں،انہوں نے کہا کہ دوستوں کے اصرار پراسمبلی میں بلوچ عوام کے حقوق کی آواز بلند کرتا رہوں گا،عوامی خدمت مشن سمجھ کر نبھاﺅں گا۔

مزید : کوئٹہ


loading...