لاہور: تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا، دو افراد جاں بحق

لاہور: تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا، دو افراد جاں بحق
لاہور: تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا، دو افراد جاں بحق

  



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالحکومت میں ٹرک نے ایک موٹر سائیکل کو کچل دیا جس سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ C42کے مطابق لوئر مال کے علاقے میں ایک تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار کر کچل دیا جس سے دو افراد موقع پر دم توڑ گئے۔ ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس نے ٹرک کو قبضے میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

مزید : لاہور


loading...