جائیداد کے تناز ع پر بڑے بھائی نے فائرنگ کر کے چھوٹے بھائی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

جائیداد کے تناز ع پر بڑے بھائی نے فائرنگ کر کے چھوٹے بھائی کو موت کے گھاٹ اتار ...
جائیداد کے تناز ع پر بڑے بھائی نے فائرنگ کر کے چھوٹے بھائی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

  



راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)راولپنڈی کے علاقے بھگواڑی میں بڑے بھائی نے فائرنگ کر کے چھوٹے بھائی کو موت کے گھاٹ اتار دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق جائیداد کے تنازع پر بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی پر فائرنگ کر دی جس کے باعث وہ شدید زخمی ہو گیا اور اسے ہسپتال لے جایا گیا لیکن 40سالہ صغیر زخموں کی تاب نہ لا سکا اور دم توڑ گیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی کاآغاز کر دیاہے۔

مزید : راولپنڈی


loading...