سنجے دت کی اہلیہ نے سوشل میڈ یا پر ایسی تصاویر اپ لوڈ کردیں کہ ۔۔۔

سنجے دت کی اہلیہ نے سوشل میڈ یا پر ایسی تصاویر اپ لوڈ کردیں کہ ۔۔۔
سنجے دت کی اہلیہ نے سوشل میڈ یا پر ایسی تصاویر اپ لوڈ کردیں کہ ۔۔۔

  



ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی اداکار سنجے دت کی اہلیہ مائنتہ نے سوشل میڈ یا پر ایسی متنازع تصاویر اپ لوڈ کردیں جس سے سنجے دت کو دوبارہ جیل ہو سکتی ہے ۔واضح رہے کہ سنجے دت کو غیر قانونی اسلحہ کیس میں پانچ سال قید کی سزا ہوئی تھی ۔

تفصیل کے مطابق سنجے دت کی بیوی نے حال ہی میں سوشل میڈ یا ویب سائٹ انسٹا گرام پر اپنی کچھ تصاویر اپ لوڈ کی ہیں جن کو غور سے دیکھنے پر سب حیران ہو جاتے ہیں کیونکہ تصویر میں ایک لیمپ کو رائفل سے بنا یا گیا ہے ۔ان تصاویر کے اپ لوڈ ہوتے ہی سوشل میڈ یا پر سنجے دت کے مداحوں میں بحث چھڑ گئی ہے ۔

مزید : قومی


loading...