اٹک میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ،دہشت گرد گرفتار

اٹک میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ،دہشت گرد گرفتار
اٹک میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ،دہشت گرد گرفتار

  



اٹک (مانیٹرنگ ڈیسک )انسداد دہشت گردی فورس نے کارروائی کر کے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا جس کے قبضے سے بارودی مواد برآمد ہوا ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق سی ٹی ڈی نے تھانہ بسال کے علاقے میں کارروائی کر کے کالعد م تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا جس کے قبضے سے ڈیٹو نیٹر ،فیوز کیبل اور بارودی مواد برآمد ہوا ہے ۔سی ٹی ڈی حکام کاکہناہے کہ گرفتار دہشت گرد کو مزید تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ۔

مزید : اٹک