چودھری نثار نے سارک کے اجلاس میں بھارتی وزیر داخلہ کے سامنے ٹھیک موقف اپنایا:عمران خان

چودھری نثار نے سارک کے اجلاس میں بھارتی وزیر داخلہ کے سامنے ٹھیک موقف ...
چودھری نثار نے سارک کے اجلاس میں بھارتی وزیر داخلہ کے سامنے ٹھیک موقف اپنایا:عمران خان

  



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے سارک کے اجلاس میں وزیرداخلہ کے موقف کی تائید کر دی ہے ۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق عمران خان کا کہناتھا کہ چوہدری نثار نے بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کے سامنے سارک کانفرنس میں ٹھیک موقف اختیار کیاے ۔واضح رہے کہ گزشتہ روز جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق کی جانب سے بھی چوہدری نثار کے موقف کو سراہا گیاتھا ۔

مزید : اسلام آباد