سوات سمیت خیبر پختونخواہ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

سوات سمیت خیبر پختونخواہ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
سوات سمیت خیبر پختونخواہ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

  



سوات (مانیٹرنگ ڈیسک )خیبر پختونخواہ کے شہر سوات سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق سوات ،اپر دیر ،لوئر دیر اور مینگورہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے لوگ خوفزدہ ہو کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزے کی شدت 3.0ریکارڈ کی گئی ہے جس کی گہرائی 10کلو میٹر تھی جبکہ اس کا مرکز مینگور ہ کا پہاڑی سلسلہ بتا یا جارہا ہے ۔

مزید : سوات


loading...