کوئٹہ میں فائرنگ سے چار افراد زخمی ،طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا

کوئٹہ میں فائرنگ سے چار افراد زخمی ،طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا
کوئٹہ میں فائرنگ سے چار افراد زخمی ،طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا

  



کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ کے علاقے مسجد روڈ پر فائرنگ کے واقعے میں چار افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ریسکیو ذرائع کا کہناہے کہ مسجد روڈ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیاہے جس کے باعث چار افراد زخمی ہو گئے ہیں جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے جبکہ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات کا آغاز کر دیاہے ۔

مزید : کوئٹہ


loading...