شجاع آباد: اڈا لاڑ کے قریب ٹائر پھٹنے سے نجی فیکٹری کی بس الٹ گئی، 20 افرادزخمی

شجاع آباد: اڈا لاڑ کے قریب ٹائر پھٹنے سے نجی فیکٹری کی بس الٹ گئی، 20 افرادزخمی
شجاع آباد: اڈا لاڑ کے قریب ٹائر پھٹنے سے نجی فیکٹری کی بس الٹ گئی، 20 افرادزخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شجاع آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اڈا لاڑ کے قریب ٹائر پھٹنے سے نجی فیکٹری کی بس  الٹنے سے 20 افرادزخمی ہوگئے ہیں۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کیمطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ نجی فیکٹر کی بس ملازمین کو لے کرجارہی تھی کہ اچانک دھماکے سے ٹائر پھٹ گیا ،ٹائر پھٹتے ہی بس الٹ گئی،زخمی ہونیوالے تمام افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کو طبی امداد دی جارہی ہے۔

مزید :

قومی -