چنیوٹ میں مسلح افراد پولیس موبائل پر حملہ کر کے اپنے ساتھیوں کو چھڑا کر لے گئے

چنیوٹ میں مسلح افراد پولیس موبائل پر حملہ کر کے اپنے ساتھیوں کو چھڑا کر لے گئے
چنیوٹ میں مسلح افراد پولیس موبائل پر حملہ کر کے اپنے ساتھیوں کو چھڑا کر لے گئے

  



چنیوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک)چنیوٹ کے علاقے جھنگ روڈ پر مسلح افراد پولیس موبائل پر حملہ کر کے اپنے ساتھیوں کو چھڑا کر لے گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ مسلح افراد پولیس موبائل پر حملہ کر کے اپنے دو ساتھیوں کو چھڑا کر لے گئے ہیں تاہم گرفتار ی کیلئے پورے ضلع کی ناکہ بندی کر دی گئی ہے اور جلد ہی گرفتار کر لیا جائے گا ۔

مزید : چنیوٹ


loading...