پشاور میں ایس ایچ او کی گاڑی پر حملہ کرنے والے دو ملزمان گرفتار

پشاور میں ایس ایچ او کی گاڑی پر حملہ کرنے والے دو ملزمان گرفتار
پشاور میں ایس ایچ او کی گاڑی پر حملہ کرنے والے دو ملزمان گرفتار

  



پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک )صوبائی دارالحکومت پشاور میں ایس ایچ او کی گاڑی پر حملہ کرنے والے دو ملزمان گرفتار ہو گئے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق پشاور کے علاقے متھر امیں نا معلوم موٹر سائیکل سواروں نے ایس ایچ او کی گاڑی پر حملہ کر کے فائرنگ شروع کردی ۔پولیس پارٹی کی جانب سے جوابی کارروائی کے نتیجے میں دو افراد گرفتار ہو گئے جن کے قبضے سے اسلحہ اور دستی بم برآمد ہوئے ہیں ۔پولیس حکام کاکہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ۔

مزید : پشاور


loading...