انٹرنیٹ پر سب سے بڑی ڈاون لوڈنگ ویب سائٹ ”ٹورنٹ ڈاٹ ای یو “اچانک بند ہو گئی

انٹرنیٹ پر سب سے بڑی ڈاون لوڈنگ ویب سائٹ ”ٹورنٹ ڈاٹ ای یو “اچانک بند ہو گئی
انٹرنیٹ پر سب سے بڑی ڈاون لوڈنگ ویب سائٹ ”ٹورنٹ ڈاٹ ای یو “اچانک بند ہو گئی

  



نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک )انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ڈاون لوڈنگ ٹورنٹ ویب سائٹ اچانک بند ہو گئی ۔ویب سائٹ ”گیجٹ 360“کے مطابق ”کک ایس ٹورنٹ“کے مالک ارٹم والن کی گرفتاری کے بعد ”ٹورنٹ ڈاٹ ای یو“نامی ویب سائٹ بند ہو گئی ۔”ٹورنٹ ڈاٹ ای یو “سب سے بڑاٹورنٹ سرچ انجن ہے جس نے اچانک ویب سائٹ بند کر کے کروڑوں استعمال کنندگان کو افسردہ کردیا ۔یہ ویب سائٹ گزشتہ 13سالوں سے لوگوں کو ڈاون لوڈنگ کی سہولیات فراہم کر رہی ہے ۔ویب سائٹ کا پہلا صفحہ ابھی تک چل رہا ہے لیکن ویب سائٹ بند ہو گئی ہے ۔

مزید : سائنس اور ٹیکنالوجی