لیاری میں کرنٹ لگنے سے دو افرادجاں بحق

لیاری میں کرنٹ لگنے سے دو افرادجاں بحق
لیاری میں کرنٹ لگنے سے دو افرادجاں بحق

  



کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے لیاری میں کرنٹ لگنے سے دو افرادجاں بحق ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق کرنٹ لگنے کا واقعہ لیاری کی کھڈا مارکیٹ میں پیش آیا جس کے باعث دو افرادجاں بحق ہو گئے ہیں ،لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے ۔پولیس نے علاقے میں پہنچ کر کرنٹ لگنے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات کا آغاز کر دیاہے ۔

مزید : کراچی