اداکارہ نور کا انگلینڈ کا ویزالگ گیا

اداکارہ نور کا انگلینڈ کا ویزالگ گیا
 اداکارہ نور کا انگلینڈ کا ویزالگ گیا

  



لاہور(ویب ڈیسک)اداکارہ نور کا انگلینڈ کا ویزا لگ گیا ، آج کل میں روانگی متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ نورذاتی مصروفیات کے لئے انگلینڈ جانا چاہتی تھیں اور اس حوالے سے انہوں نے ویزہ کے لئے اپلائی کر رکھا تھا اب ویزہ لگنے کے بعد وہ اپنی کمسن بیٹی فاطمہ کے ہمراہ آج کل میں انگلینڈ روانہ ہو جائیں گی۔

مزید : لاہور


loading...