انکیتا لوکھنڈے کا انسٹاگرام پر ’’مدھوبالا ‘‘کو خراج تحسین

انکیتا لوکھنڈے کا انسٹاگرام پر ’’مدھوبالا ‘‘کو خراج تحسین
 انکیتا لوکھنڈے کا انسٹاگرام پر ’’مدھوبالا ‘‘کو خراج تحسین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (اے پی پی)بالی وڈ اداکارہ انکیتا لوکھنڈے نے انسٹاگرام پر ’’مدھوبالا ‘‘کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق انکیتا لوکھنڈے نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ’’مدھوبالا ‘‘کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔انکیتا بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کے ساتھ فلم ’’منکرنیکا ‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی ۔فلم میں وہ جھلکربائی کا کردارادا کریں گی۔فلم 27اپریل 2018ء کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی ۔

مزید :

کلچر -