اکشے کے علاوہ باقی تمام کو سٹارز کے ساتھ رابطے میں ہوں، سدھارتھ ملہوترا

اکشے کے علاوہ باقی تمام کو سٹارز کے ساتھ رابطے میں ہوں، سدھارتھ ملہوترا
 اکشے کے علاوہ باقی تمام کو سٹارز کے ساتھ رابطے میں ہوں، سدھارتھ ملہوترا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (اے پی پی)بالی وڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا نے کہا ہے کہ وہ اکشے کمار کے علاوہ باقی تمام کو سٹارز کے ساتھ رابطے میں ہیں ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سدھارتھ ملہوترا نے کہا ہے کہ وہ اکشے کمار کے علاوہ باقی تمام کو سٹارز کے ساتھ رابطے میں ہیں۔انہیں شائقین کے لئے کچھ الگ کر کے بے حد خوشی ہوتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ وہ یہ نہیں سمجھتے کہ لوگ ذاتی طور پر انہیں رومینٹک کرداروں کے ساتھ منسلک کرتے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے رومینٹک کے علاوہ ایکشن فلمیں بھی کی ہیں جیسے ’’اک ولن‘‘، ’’برادرز‘‘ اور اب نئی فلم ’’اے جنٹیل مین‘‘ شامل ہیں ۔

مزید :

کلچر -