نواز شریف کو پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کی سزا دی گئی،رانامنان

نواز شریف کو پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کی سزا دی گئی،رانامنان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( پ ر)مسلم لیگ (ن) کی رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی رانا منان خان نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کو پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کی سزا دی گئی ہے جب اتوار کو عوامی لیڈر میاں نواز شریف لاہور کا رخ کریں گے تو موٹروے کے راستوں میں جگہ جگہ ان کا استقبال کرتا ہوا عوامی سمندر بتا دے گا کہ وہ عوام کے کتنے ہر دلعزیز لیڈر ہیں وہ اب پیچھے بیٹھ کر بھی اپنی بہترین قیادت کے زریعے پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرتے رہیں گے۔اور ان کی قیادت میں ہی سی پیک کا منصوبہ بھی مکمل ہوگا ۔