ینگ ڈاکٹروں کے ہڑتالوں کی آڑ میں ذاتی مٖفادات کیلئے اپوزیشن جماعتوں سے رابطے

ینگ ڈاکٹروں کے ہڑتالوں کی آڑ میں ذاتی مٖفادات کیلئے اپوزیشن جماعتوں سے رابطے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (جاوید اقبا ل ) ینگ ڈاکٹرز نے ہسپتا لوں میں ہڑتا لو ں کی آڑ میں ذاتی مفا دات کے حصول کے لئے تحفظ حا صل کرنے کی خاطر اپو زیشن جما عتو ں سے رابطوں کا آغاز کردیا ہے ۔ ینگ ڈاکٹرز ایسویشن نے مختلف کمیٹیاں تشکیل دے دی ہیں جو جما عت اسلا می ، تحریک انصا ف ، مسلم لیگ ق ، پا کستان عوا می تحریک ، ایم کیو ایم ، عوا می مسلم لیگ، سنی اتحا د کے قائدئن سے ملاقاتیں کر یں گی، جس کا آغاز گزشتہ رات جما عت اسلا می سے منصور ہ میں ملاقات کر کے کردیا گیا ۔ذرا ئع نے بتا یا ہے کہ ینگ ڈاکٹرز ایسویشن نے گزشتہ کئی روز سے ہسپتا لو ں میں ہڑتا ل کر ر کھی ہے اور وہ مر یضو ں کی زند گیو ں سے کھیل ر ہے ہیں ۔ محکمہ صحت کی طر ف سے غیر حا ضر ڈاکٹروں کے خلا ف کا رروا ئی کا آغاز ہو تے ہی ینگ ڈاکٹروں نے حکومت پر دبا ؤبڑھا نے کے لئے اپو زیشن جما عتو ں کا سہا را لے لیا ۔ ان سے اس مقصد کے لئے ملا قاتیں بھی شروع کردی ہیں ۔ ذرا ئع کے مطابق محکمہ صحت کے موجود ہ سیکر ٹر ی صحت نجم احمد شاہ اور وزیر صحت خواجہ سلما ن رفیق نے تما م میڈ ئیکل تنظیموں سمیت سٹیک ہو لڈر زسے مشاورت کے بعد پوسٹ گریجو ایشن میں دا خلو ں کے لئے پہلی د فعہ آن لا ئن سنٹر ل ایڈ یکشن پا لیسی بنا ئی اس پا لیسی کے نا فذ العمل ہو نے سے پی جی کے لئے دا خلو ں میں بھتہ ما فیا کا خا تمہ ہوا ، اور سی پی ایس پی کے دا خلے میرٹ پر ہو نا شروع ہو ئے ۔ ذرا ئع کا کہنا ہے کہ اس اقدا م سے ایسے شعبوں جس میں دا خلے نہ ہو نے سے سنےئر ڈاکٹروں کا قحط پڑ چکا تھا اس میں بھی اس پا لیسی کے تحت پی جی آنا شروع ہو گئے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ اس وجہ سے بعض ینگ ڈاکٹر لیڈرو ں کی سالا نہ آمدن بند ہو گئی اور ان کا ہسپتا لو ں میں سکہ چلنا بند ہو گیا ۔ جس کا انہیں شد ید ر نج ہے ۔ ذرا ئع کے مطابق وائے ڈی اے کے بعض لیڈروں کی طر ف سے گردہ چور ی میں پکڑے گئے ڈاکٹروں پردر ج کیسزختم کرانے کے لئے سیکرٹری صحت پردباؤ ڈالا گیا بعض کی طر ف سے جن ڈاکٹروں نے اینٹی کرپشن میں مقد مات در ج تھے ان کو بھی ختم کرانے کے لئے سیکرٹر ی صحت سے مطا لبہ کیا گیا مگر سیکرٹر ی صحت سے وائے ڈی اے نے ان مطا لبا ت کو غیر قانو نی قرار دیا اور ان کی مدد کر نے انکا ر کردیا ۔ جس پر وائے ڈی اے سیکرٹر ی صحت کی جا ن کی د شمن بن گئی اور د یگر کئی مطا لبا ت سامنے لے آئی محکمہ صحت میں اپنے مطا لبا ت منوانے کے لئے ہڑتا ل کردی اب جب ان کے خلا ف ایکشن شروع ہواہے تو اپوزیشن جماعتوں سے را بطہ کر لیا ہے ۔ ذرا ئع کا کہنا ہے کہ واے ڈی اے تما م اپوزیشن جماعتو ں کو اپنے مظا ہروں اور احتجا جی سیمیناروں میں آنے کی د عوت دے ر ہی ہے جس کا مقصدحکومت پر دبا ؤبڑھا کر اپنے نا جا ئز اور جا ئز مطا لبا ت منوانا ہے۔

مزید :

صفحہ اول -