مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اورکشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو اورکشمیری نوجوان شہید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سرینگر(آن لائن)مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں ضلع اسلام آباد میں مذیددو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق فوجیوں نے یاور نثار شیر گوجری اور ایک اور نوجوان کو ضلع میں بیج بہاڑہ کے علاقے کانیلوان میں ایک پر تشددکریک ڈاؤن کے دوران شہید کیا ۔