ٹانک ،مہاجر کیمپ میں ایک ہی خاندان کی 3بچیاں تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

ٹانک ،مہاجر کیمپ میں ایک ہی خاندان کی 3بچیاں تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ٹانک(نمائندہ خصوصی) ڈبرہ کے علاقہ مہاجر کیمپ میں ایک ہی خاندان کی تین بچیاں تالاب میں ڈوب کر جاں بحق۔پولیس کے مطابق نواحی گاؤں ڈبرہ کے علاقہ مہاجر کیمپ میں11 سالہ بچی کھیل کھود میں مصرو ف تھی کہ اچانک اس کا پاؤں پھسل کر پانی کے تالاب میں گر گئی جسے بچانے کے لئے دودیگر بچیوں نے بھی تالاب چھلانگ لگا دی گیارہ سالہ بچی کو بچانے کی کو شش میں پندرہ سالہ دنوں بچیاں جان کی بازی ہار گئیں تینوں جاں بحق بچیوں کا تعلق ایک خاندان سے بتایا جاتا ہے۔