شہر قائد میں پولیس کی کارروائی، مشتبہ شخص گرفتار، اسلحہ برآمد

شہر قائد میں پولیس کی کارروائی، مشتبہ شخص گرفتار، اسلحہ برآمد
شہر قائد میں پولیس کی کارروائی، مشتبہ شخص گرفتار، اسلحہ برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستا ن آن لائن)کراچی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مشتبہ شخص کوگرفتار کرکے اسلحہ برآمدکر لیا۔

عائشہ گلا لئی کو دکھ میسجزآنے کا نہیں، بند ہونے کا ہے:فواد چوہدری
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا میں پولیس نے گشت کے دوران ایک کو شخص کو مشکوک جانتے ہوئے روک کرتلاشی کے دوران اسلحہ بر آمد کر لیا۔ ابتدائی تحقیقات میں ملزم نے شہر میں ہونیوالی متعد وارداتوں میں بھی ملوث ہونے کا بھی اعتراف کر لیا ہے۔تاہم پولیس نے زیر حراست ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے اسے مزید تفتیش کیلئے متعلقہ تھانے منتقل کردیا ہے ۔

مزید :

کراچی -