عائشہ گلالئی کے معاملے پرسیاست نہیں کرنی چاہیے:گورنر سندھ محمد زبیر

عائشہ گلالئی کے معاملے پرسیاست نہیں کرنی چاہیے:گورنر سندھ محمد زبیر
عائشہ گلالئی کے معاملے پرسیاست نہیں کرنی چاہیے:گورنر سندھ محمد زبیر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر سندھ محمدزبیر نے کہاہے کہ عائشہ گلا لئی کے معاملے پر سیاست نہیں کرنی چاہیے ،اگر س اگرعائشہ گلالئی نے کرپشن کی نشاندہی کی ہے تو اس پر بات ہونی چاہیے۔

اشتعال انگیز تقاریر کیس،ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار کی ضمانت میں19 اگست تک توسیع
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق محمد زبیرکا اپنے ایک بیان میں کہناتھا کہ پارلیمانی کمیٹی کا جو بھی فیصلہ آئے اس کو قبول کرناچاہیے کیونکہ اراکین کے ایک دوسرے پرالزامات کی تحقیقات پارلیمانی کمیٹی ہی کرتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ایم کیوایم سے ملاقات میں کراچی کی ترقی پر بات ہوئی جبکہ نواز شریف مارچ میں حیدرآباد کے لیے ترقیاتی پیکیج کا اعلان کرچکے ہیں کیونکہ ہمارا مشترکہ ایجنڈا کراچی میں انفرااسٹرکچر کی بہتری ہے،یہی نہیں کراچی کے مسائل پرایم کیوایم سے معاملات آگے بڑھ رہے ہیں۔

مزید :

کراچی -