پاکستان سمیت دنیا بھر میں د وستی کا عالمی دن آج منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں د وستی کا عالمی دن آج منایا جائے گا

لاہور(سٹی رپورٹر) پاکستان سمیت دنیا بھر میں دوستی کا عالمی 5اگست اتوار کو منایاجائے گا اس دن کے منانے کا مقصد سماجی زندگی میں دوستی کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے اس دن کی مناسبت سے لوگ اپنے دوستوں کو پھول،پرفیومز،گھڑیاں،تہنیتی کارڈز اور دیگر تحائف پیش کریں گے جبکہ بذریعہ ایس ایم ایس اور ای میل نیک خواہشات کے پیغامات بھی ارسال کیے جائیں گے ۔ دوستی کا عالمی دن ہر سال ماہ اگست کے پہلے اتوار کو منایا جاتا ہے جس کا آغاز1935ء کو امریکہ سے ہوا تھا اب یہ دن دنیا بھر کے بیشتر ممالک میں منایا جاتا ہے

مزید : میٹروپولیٹن 1