ورلڈ پاسبان ختم نبوت کی مرکزی مجلس شوریٰ کے ممبران کا انتخاب

ورلڈ پاسبان ختم نبوت کی مرکزی مجلس شوریٰ کے ممبران کا انتخاب

لاہور (سٹی رپورٹر)ورلڈ پاسبان ختم نبوت (پاکستان)کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس لاہور مرکز تحفظ ختم نبوت میں مرکزی امیر پیر سلمان منیر کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں ورلڈ پاسبان ختم نبوت (پاکستان)کی مرکزی مجلس شوریٰ کے ممبران کا سالانہ انتخاب عمل میں لایا گیا جس کے تحت گلگت بلتستان اور آزاد کشمیرسمیت چاروں صوبوں سے 35ممبران مرکزی مجلس شوریٰ منتخب کئے گئے جس کے تحت محترم لیاقت بلوچ، علامہ ممتاز اعوان، علامہ زبیر احمد ظہیر،مولانا الیاس چنیوٹی (ایم پی اے) مولانا اسماعیل شجاع آبادی، پیر ولی اللہ شاہ،مولانا یوسف احرار، حافظ حسین احمد،پیر سلمان منیرمیاں محمد اویس، حافظ نیاز احمد بنگلانی،مولانا غلام حسین نعیمی، شعیب الرحمن قاسمی، محمد نعیم بادشاہ سلفی، وقار الحسنین نقوی ،مفتی عاشق حسین،پیر الطاف الرحمن،قاضی عبد ا لصبور علوی،مولانا محمد اسلم ندیم،علامہ محمد شفیع شاکر،مولانا عبد اللہ ربانی،مولانا حنیف حقانی، ڈاکٹر مدثر اقبال،ڈاکٹر ضیاء الحق قمر، مولاناعبد الرحیم بلوچ،حافظ لطف اللہ بروہی، ڈاکٹر محمد زاہد ربانی،محمد فیصل اعوان،شیخ اصغر وحید ، قاری منسوب رحیمی،پیر سید ناصر شاہ گیلانی، رحیم بخش چاچڑ،مولانا محمد اشرف گجر میاں اشرف عاصمی ایڈووکیٹ اورسعود اعظم صدیقی ممبرز مرکزی مجلس شوریٰ منتخب ہونیوالوں میں شامل ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1