ہمیشہ صاف ستھری کامیڈی کرنے کی کوشش کرتاہوں:طاہر نوشاد

ہمیشہ صاف ستھری کامیڈی کرنے کی کوشش کرتاہوں:طاہر نوشاد
ہمیشہ صاف ستھری کامیڈی کرنے کی کوشش کرتاہوں:طاہر نوشاد

  

لاہو ر(فلم رپورٹر)کامیڈین طاہر نوشادنے کہا ہے کہ فنکار بیرون ممالک میں پاکستان کے سفیر کی حیثیت رکھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمیں کوئی ایسا فعل ہرگزنہیں کرناچاہیے جس کے کرنے سے ملک کی بدنامی ہو ۔ انہوں نے کہاکہ سینئرزنے میری بڑی حوصلہ افزائی کی آج میں جس مقام پر ہوں سینئرز کااحسان ہے ہمیشہ صاف ستھری کامیڈی کرنے کی کوشش کرتا ہوں ماں ،بہن پر جگت لگانے والا ہرگز فنکار نہیں ہوتا ۔

مزید : کلچر